Legendary Chat

For improving, healing and transforming mindset through words + spiritual energies within 2-hours by the Power of ALLAH (اللہ)

Emotional Childhood Trauma
Mental Blocks / Confusions
Insecurities
Limiting Beliefs
Feeling Not Enough
Hopeless & Suicidal
Self-Hate
Negative Thoughts

Here is What Others Are Saying After Legendary Chat

Order through Fiverr

Transforming Mindset & Life

Within An Hour, Transformed Mindset of Woman Doctor from 2-Years of Mental Slavery in Fake Love

محبت میں دھوکہ کھانے کے سبب دو سال سے ذہنی غلامی میں قید لڑکی کا مائنڈسیٹ اللہ کے فضل سے ایک گھنٹہ کے اندر تبدیل کردیا۔


Within An Hour, Solved Relationship Issue of A Married Man with Wife & Family during Mr. Legend Show Live

پاکستان سے شادی شدہ نوجوان کی بیوی، بچوں اور گھریلو معاملات کے حوالے سے مسئلہ کو ایک گھنٹے کے اندر اللہ کے فضل سے حل کردیا۔


Within An Hour, Solved Confusion of A Woman Related to Psychology & Medicine

نفسیات اور طب کے شعبہ سے تعلق رکھنے والی ایک تجربہ کار خاتون کا ذہنی مسئلہ ایک گھنٹے اندر حل کردیا۔


Within 2-Hours, Solved Confusions to Create Course / Coaching Program

آن لائن کورس / کوچنگ پروگرام بنانے کے لیے کنفیوزن اور الجھنوں میں گرفتار امریکی کوچ کا مسئلہ دو گھنٹوں میں حل کردیا۔


Within 2-Hours, Healed and Freed Mentally Trapped Girl in Fake Love

دو سال سے ایک لڑکے کے ہاتھوں اس کی جھوٹی محبت کے جال میں ذہنی طور پر گرفتار لڑکی کو آزاد کردیا۔


Within 2-Hours, Destroyed Mental Blocks / Confusions for Web Designer to Define Niche for Selling Services

آن لائن فری لانسنگ سروس بیچنے کے لیے کانفیڈینس کی کمی، کنفیوزن اور ذہنی پریشانی میں گرفتار پاکستانی ویب ڈیزائنر کا مسئلہ دو گھنٹوں کے اندر حل کردیا۔


Within 50-Minutes, Transformed Fearful Married Woman Feel Like A Lioness

ذندگی میں مایوس، خوفزدہ، احساس کمتری اور خود سے نفرت کا شکار شادی شدہ پاکستانی خاتون کو تبدیل کرکے بہادر، خوبصورتی کے احساس اور شیرنی جیسی ہمت کے ساتھ تبدیل کردیا اور دس سال کے بعد وہ بغیر نیند کی گولیاں استعمال کیے سوئی۔


Within 3-Hours, Healed Trauma of Female to Step Forward for Marriage

تنہائی، غصہ، چڑچڑاپن، ڈر، خوف، ڈپریشن اور دیگر پریشانیوں کا شکار پاکستانی لڑکی کو ایک ہی سیشن کے دوران ذہنی طور پر تبدیل کردیا۔


Within 24-Hours, Destroyed Fear to Help Fearful Boy Sleep Relax

ڈراونے خواب آنے کے خوف کے سبب نیند سے ڈرنے والے لڑکے کا خوف ختم کرکے اس سکون کی نیند دلوادی۔


Within 2-Hours, Provided Solution for Unable to Write & Overthinking

ایک سال سے تھراپسٹ استعمال کرنے کے باوجود احساس کمتری اور ذہنی کنفیوزن کا شکار امریکی کوچ کا مسئلہ حل کردیا۔


Within 2-Hours, Healed and Freed Mentally Trapped Boy in Fake Love

ایک سال سے لڑکی سے محبت میں دھوکہ کھانے کے بعد ذہنی اذیت میں گرفتار لڑکے کو ذہنی غلامی اور قید سے آزاد کردیا۔


Within 2-Hours, Transformed Mindset of a Self-hating Girl into a Self-Loving and Brave Girl

خود سے نفرت کا شکار لڑکی کا مائنڈسیٹ تبدیل کرکے خود سے محبت اور بہادر لڑکی میں بدل دیا۔


Within 2-Hours, Turned Sad Situation of A Boy into Laugh

احساس کمتری اور مایوسی کی حالت میں گرفتار لڑکے کو امید، حوصلہ اور خوشی کے ساتھ ہنساکر واپس بھیج دیا۔

Order through Fiverr