Spirituality of Islam through Gaming

ایک گیمر جس نے اللہ کی مدد سے تمام جھوٹے خداوں کو بے نقاب کرکے روحانیت آف اسلام اور دین اسلام کی سچائی کو ہمیشہ کے لیے معجزات اور کرامات سے ثابت کردیا ہے جس کا مقابلہ روئے زمین کا کوئی بھی دشمنِ اسلام ہرگز نہ کرسکیں گے ۔اللہ اکبر

A gamer has exposed all false gods and proven the truth of Islam and its spirituality forever through real world gaming.

Legendary Freelancer - Gamer for Islam

Gamer | Freelancer | Teacher | Preacher | Writer

Spirituality of Islam through Gaming

کافر، منافق، مرتد، مشرک اور گستاخ اولیائے کرام و صحابہ کرام یہ سمجھ کر بیٹھے تھے کہ وہ اپنی بکواسات کے ذریعے اسلام کی روشنی کو بجھاسکیں گے مگر اللہ نے ایک گیمر کو تیار کرکے مقابلہ پر بھیجا تو سب کی مٹی پلید کرکے رکھ دی کہ تمہاری جھوٹی سائنس، جھوٹے مذاب اور جھوٹے خداوں کی کوئی اوقات ہی نہیں۔ اللہ اکبر

Disbelievers, hypocrites, and those who disrespect the Sahaba and Saints thought they could blow out the light of Islam with their lies. But Allah prepared a gamer and sent him to face them. He has humiliated them all and proved that their fake science, false religions, and false gods have no worth at all. Allah is the Greatest.

»» The Game of Legend ««

Miracles in the 21st Century

اکیسویں صدی میں کیمروں اور جدید سائنس و ٹیکنالوجی کی دنیا میں رہنے کا دعوی کرنے والوں میں کتنی جہالت ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگالو کہ ان جاہلوں کو اسقدر شعور بھی نہیں کہ یہ معجزات و کرامات اور جادو /شعبدہ بازی /مداری پن میں فرق بھی کرسکیں۔ ارے یہ تو جاہلوں کی طرح اے آئی سے بنی ہوئی اینیمیشن پر یقین کرلیتے ہیں مگر اللہ کے کھلے معجزات پر یقین کرنے سے ان کو موت پڑجاتی ہے۔خود ہی اپنی جہالت میں مریں گے تو جہنم میں چلے جائیں گے۔ اللہ تمام جہان والوں سے بے نیاز ہے۔ اللہ اکبر

Look at the ignorance of those who claim to live in the world of modern science and technology. They are so blind that they cannot even tell the difference between true miracles and simple magic or tricks. These fools easily believe in AI-generated animations, yet they refuse to accept the clear miracles of Allah. They will die in their own ignorance and end up in Hell. Allah is free of all needs from the worlds. Allah is the Greatest.

Miracles of ALLAH

Legend with Public

لیجنڈ کو جاہل سمجھنے والوں کو جب ذہنی موت پڑتی ہے یا زندگی میں کنفیوزن کا شکار ہوجاتے ہیں تو اسی کے پاس ذلت کے ساتھ رگڑتے ہوئے پہنج جاتے ہیں کہ ہماری مدد کرو ورنہ اس کو نفسیاتی قرار دیتے ہیں؟ یہ حالت ہے تمہاری دنیا کے اکثر انسانوں کی جو خود کو تیس مار خان سمجھتے ہیں۔ اللہ کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی اس کے لیجنڈ کو کیا سمجھتا ہے، وہ اپنے بندے کی مدد کے لیے اکیلا ہی کافی واحد القہار ہے۔

When those who mock the Legend face mental defeat or total confusion in life, they come crawling back in humiliation, begging for help. Otherwise, they try to label him as 'insane' just to hide their own failure. This is the reality of those who think they are superior. It makes no difference to Allah what the world thinks of His Legend—Allah, the One, the Subduer, is enough to help His servant alone.

Legendary Testimonial 1
Legendary Testimonial 2

Testimonials from Public

Gamers Kuch Nahi Karte?

What a gamer can achieve, no one else can—provided they do it for the sake of Allah, like the Legend. After being tested, such a person is made undefeated by the command of Allah, in Whose hand lies all goodness, honor, and power. He is the one who gives kingdoms and takes them away. He is Allah, the One without partner. Allah is the Greatest.

جو گیمر کرسکتے ہیں وہ کسی کا باپ نہیں کرسکتا بشرطیکہ وہ گیمنگ اللہ کے لیے کررہے ہوں لیجنڈ کی طرح پھر اسے ناقابل شکست بنادیا جاتا ہے آزمانے کے بعد اللہ کے حکم سے جس کے قبضہ قدرت میں تمام بھلائیں، عزتیں اور بادشاہتیں ہیں۔وہی سلطنت بھی دیتا ہے اور چھین بھی لیتا ہے۔ وہ اللہ ہے۔ وحدہ لاشریک ہے۔ اللہ اکبر

☣ A Gamer Defeating Non-Muslims ⚔

Witness Victories

Now Learn - Earn & Fun!

گیم بھی کھیلو، کام بھی کرو، دین اسلام غالب بھی کرو اور اللہ کے دین کے لیے لڑو مرو، جو کچھ بھی خرچ کرو گے وہ تم سے چھینا نہ جائے گا، سب کا سب واپس بہترین انداز میں لوٹادیا جائے گا۔ اللہ کسی کا ایک تنکے کا بھی احسان نہیں رکھتا۔ تم نے اللہ کو سمجھ کر کیا رکھا ہوا ہے؟ اب جاو، اسکلز سیکھو، دین کا کام کرو، فری لانسنگ کرو، انجوائے کرو، حلال گیمنگ کرو، حلال انٹرٹینمنٹ کرو، دنیا سے اپنا حصہ وصول کرو اور آخرت کے لیے کامیابی حاصل کرو۔ اللہ اکبر

Skills

Freelancing

کچھ سیکھ لو۔ گیمرز صرف گیمز کھیلنے کے لیے نہیں ہوتے بلکہ اسکلز سیکھ کر پیسہ بھی کماتے ہیں اور دین اسلام کے لیے کام بھی کرتے ہیں۔وہ لیجنڈز ہوتے ہیں۔اپنے اندر کے لیجنڈ کو باہر نکال کر سامنے لاو۔اللہ اکبر

Games

Gaming Skills

جتنے چاہے گیمز کھیلو، کوئی پابندی نہیں ہے۔ یہ اللہ کا فضل ہے گیمر ز کے لیے کہ بچپن کے گیمز پچپن میں کھلانے کے لیے سجوارکھے ہیں اور انگریزوں کو ہمارا نوکر بناکر رکھا ہے جو ہمارے لیے دن رات کام کررہے ہیں۔

Resources

Mindset

ان وسائل سے فائدے حاصل کرو اور اپنی زندگی میں اللہ کے فضل و کرم سے آگے نکل جاو۔خوش رہا کرو، تم جیسا کوئی دوسرا نہیں ہے۔ اللہ اکبر