یہ معجزات پلے لسٹ کی صورت میں یوٹیوب پر موجود ہیں جنہیں بغیر کسی رجسٹریشن کے دنیا بھر کے انسان اپنے گھر بیٹھے موبائل فون، لیپ ٹاپ، پی سی اسکرین، اسکول کالج یونیورسٹی، مدرسہ، انسٹیٹیوٹ، اداروں وغیرہ میں دیکھ کر ایمان تازہ کرسکتے ہیں اور اسلام قبول کرسکتے ہیں۔ وما علینا الا البلاغ المبین ۔ ڈاکٹر لیجنڈ محمد ذیشان ارشد